تیل کی قیمتوں میں کمی کاپورا فائدہ عوام کو دیا جائے گا، مصدق ملکSeptember 12, 2024ویب ڈیسک0 ہمارے گیس کے ذخائر میں مسلسل کمی ہورہی ہے،گھروں میں جو گیس دے رہے ہیں اس میں بھی کمی آ رہی ہے، وزیر پیٹرولیم