پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفی انتقال کر گئےAugust 5, 2024ویب ڈیسک0 وہ پارلیمنٹ لاجز میں مقیم تھے، دل کے دورے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملے