مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ، ہلاکتوں کی تعداد تین ہوگئیApril 3, 2019مونس سراج0 مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے کے دوران زخمی ہونے والے مفتی عامر شہاب چل بسے، پولیس ذرائع