کوچز آتے ہیں لیکن طویل مدت تک کوئی سیٹ اپ چلتا نہیں،معین علی:بار بار کی تبدیلیوں نے ٹیم کی شناخت دھندلا دی،عادل رشید

میں نے انگلینڈ کے لیے بہت کرکٹ کھیل لی، اب یہ وقت نئی نسل کا ہے. معین علی
معین علی نے 28.29 کی اوسط سے 2914 رنز کے ساتھ پانچ سنچریاں بنائیں