سانحہ ماڈل ٹاؤن: لاہور ہائی کورٹ نے نئی جے آٸی ٹی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
لاہور ہائی كورٹ كے تین ركنی بینچ نے نٸی جے آٸی ٹی كو كام كرنے سے روک دیا۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن: شہباز شریف سمیت سابق وزرا طلب
جے آئی ٹی نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کے سلسلے میں 28 پولیس اہلکاروں کو بھی 25 فروری کو طلب کر رکھا ہے

