پشاور: 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سگنلز بند رکھنے کا فیصلہJuly 10, 2024ویب ڈیسک0 صوبے بھر میں فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کیے گئے ہیں، پولیس حکام