انڈونیشیا کا بحری جہاز لاپتہ: عملے کے پاس صرف 72 گھنٹے کیلئے آکسیجن موجودApril 22, 2021ویب ڈیسک0 انڈونیشیا میں حکام کے مطابق اس لاپتہ ہو جانے والی آبدوز کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا ہے جس پر انڈونیشیا کی بحریہ کے 53 اہلکار سوار ہیں۔