باجوڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ ، اے این پی کےایڈیشنل جنرل سیکرٹری جاں بحقSeptember 22, 2025ویب ڈیسک0 میر اعظم خان کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال خار منتقل کیا گیا، مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے،ریسکیو 1122