ہنرمندی کے ذریعے روزگار کی فراہمی کیلئے خصوصی پروگرام کا آغازSeptember 10, 2025ویب ڈیسک0 کورسز میں داخلے کیلئے کم از کم تعلیمی قابلیت مڈل یا میٹرک ، عمر کی حد 16 سے 40 سال مقرر ، 25 ستمبر آخری تاریخ