ادویات میں استعمال ہونے والے خام مال اور درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد
نان الائے اسٹیل مصنوعات پر بھی 31 دسمبر 2024 تک 5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی گئی
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط منظور، ادویات پر بھی ٹیکس عائد
ہربل کی سینکڑوں ادویات پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز ہے
وفاقی حکومت کا دوا ساز کمپنیوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ
وزیر قومی صحت نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) کو معاملے کی مکمل تحقیقات کی ہدایت کی ہے۔
مارکیٹ میں بھی اسپتالوں کے ریٹ پر دوائیں فراہم کی جائیں،کیمسٹ ایسوسی ایشن
ڈریپ نےادویات کی قیمتوں میں 9سے15 فیصد اضافہ کر کے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ ڈال دیا ہے

