میتھیو بریٹزکی نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دیSeptember 6, 2025ویب ڈیسک0 جنوبی افریقی بیٹر ون ڈے ڈیبیو کے بعد مسلسل 5 میچز میں 5 ففٹی پلس اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے