پاک بھارت میچ نو ہینڈ شیک تنازع، میچ ریفری کی تبدیلی کا امکان
پاکستان کا کل یو اے ای کے خلاف میچ ممکنہ طور پر نئے میچ ریفری کی نگرانی میں کھیلا جائے گا، ذرائع
پی سی بی کے سخت موقف پر پاکستان کے سامنے اہم تجویز رکھ دی گئی
پاکستان کے میچز میں پائیکرافٹ کی جگہ رچی رچرڈسن کو لگایا جا سکتا ہے، بھارتی میڈیا
میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر پاکستان کا ایشیا کپ کے مزید میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ
ایشیا کپ سے میچ ریفری کو فوری ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی