ايون فيلڈ کیس میں شریف فیملی کی رہائی کے خلاف اپيل سماعت کے لیے مقررJanuary 9, 2019ویب ڈیسک0 نیب نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی ضمانت معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر رکھی ہے