مسلم لیگ ن کے اراکین پنجاب اسمبلی کی 6قائمہ کمیٹیوں سے مستعفیOctober 11, 2019شفیق شریف0 پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خا ن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ تمام اسٹینڈنگ کمیٹیوں سے استعفی دے دیا ہے۔