نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی ‘مکالو پیک’ سر کرلیMay 5, 2024ویب ڈیسک0 وہ پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں جنہوں نے یہ تاریخی سنگِ میل طے کرلیا