ماہرہ خان سر درد کا شکار، علاج کیلئے مداحوں سے مشورہ مانگ لیاFebruary 1, 2020Sehrish Qureshi0 ماہرہ نے مداحوں سے پوچھا کہ دیسی نسخہ یا کوئی بھی حل بتائیں تاکہ انہیں اس درد سے نجات مل جائے۔