ٹریفک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار 6 سالہ بچے کا چالانFebruary 5, 2019ویب ڈیسک0 کم سن یوسف اپنی منی اے ٹی وی مین روڈ پر لے آیا تھا، ٹریفک اہلکاروں نے والد کے سائسینس پر چالان کاٹ دیا