لندن: میانمار کے سفیر پر اپنے ہی سفارتخانے کے دروازے بند، رات گاڑی میں گزاریApril 8, 2021ویب ڈیسک0 لندن میں میانمار کے سفیر کو سفارتخانے میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر انہوں نے رات اپنی گاڑی میں گزاری