سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی مستعفی ہونے سے متعلق خبروں کی تردیدOctober 1, 2025ویب ڈیسک0 استعفے سے متعلق خبریں جھوٹ کا پلندہ اور افواہ سازی کی مثال ہیں، ترجمان