گورنر فیصل کریم کنڈی سے پختونخوا ہائوس کی انیکسی خالی کرا لی گئی ، داخلے پر پابندیMay 15, 2024ویب ڈیسک0 علی امین گنڈا پور نے سامان باہر نکلوا دیا ، ذرائع ، گورنر سندھ ہائوس میں قیام کریں ، متبادل رہائش کا بندوبست کرینگے ، بیرسٹر سیف