کوہستان ویڈیو کیس، عدالت کا ملزمان کے خلاف دس روز میں چالان پیش کرنے کا حکمJanuary 2, 2019جاوید سومرو0 مئی 2012 میں کوہستان کے ایک گاؤں کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پانچ لڑکیوں کو جرگہ کے حکم پر قتل کر دیا گیا تھا