طوفان ’کیار‘ سے براہ راست پاکستان کو خطرہ نہیں، محکمہ موسمیاتOctober 27, 2019ویب ڈیسک0 طوفان شدت اختیار کرگیا ہے اور کراچی کے جنوب مشرق میں 950 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے۔