موجودہ حکومت کراچی کو اب تک کچھ نہیں دے سکی، میئر کراچیDecember 24, 2018ویب ڈیسک0 سابق وفاقی حکومت نے شہر کو کئی بڑے منصوبے دیے لیکن موجودہ وفاقی حکومت اب تک کراچی کے لیے کوئی منصوبہ بندی یا اعلان نہیں کر سکی ہے، وسیم اختر