کبڈی ورلڈ کپ 2020 فائنل، پاکستان نے بھارت کو شکست دے دیFebruary 16, 2020ویب ڈیسک0 سیمی فائنل میں میزبان ٹیم پاکستان نے ایران کو 30 کے مقابلے میں 50 پوائنٹس سے جبکہ بھارت نے آسٹریلیا کو 32 کے مقابلے میں 42 پوائنٹس سے شکست دی۔