چیف جسٹس پاکستان نے ججز تبادلوں کو خوش آئند قرار دے دیاFebruary 3, 2025ویب ڈیسک0 وفاق پورے ملک کا ہے اور ججز تبادلے آرٹیکل 200 کے تحت اچھا اقدام ہے، جسٹس یحییٰ آفریدی