سائفر کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کا فیصلہApril 24, 2024ویب ڈیسک0 تبادلے کی سفارش خصوصی عدالتوں کے انسپکشن جج جسٹس محسن اختر کیانی نے کی