فیصل آباد: عمران خان مخالف بات کرنے پر جواد احمد کو اسٹیج سے اتار دیا گیاMarch 28, 2019ویب ڈیسک0 جواد احمد نے کہا تھا ہرحکومت ایک دوسرے کو کرپٹ کہتی ہے، اس کا مطلب ہے کہ پاکستان جب سے بنا ہے تب سے آج تک ساری کرپٹ حکومتیں ہی آئی ہیں