جاپان نے 1.02 پیٹا بٹس فی سیکنڈ کی حیران کن رفتار حاصل کر کے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیاSeptember 6, 2025ویب ڈیسک0 یہ نئی ٹیکنالوجی اس قدر تیز ہے کہ ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے میں 100 جی بی کی فائل ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے