پاکستان میں شریعت نافذ کرنے کی درخواست اعتراض کیساتھ واپسJanuary 19, 2019جاوید سومرو0 درخواست میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ مرد و خواتین کو یکساں نوکریوں کے مواقع سے مردوں میں بے روزگاری پھیل رہی ہے