سکول،کالجز اور کاروباری مراکز کی بندش سےمتعلق نوٹیفکیشن جعلی ہے،اسلام آباد پولیسJanuary 22, 2024ویب ڈیسک0 شہری کسی بھی غیرمعمولی سرگرمی کی اطلاع پکار15یا آئی سی ٹی ایپ پر دیں،ترجمان