لاہور، اسلام آباد موٹروے (ایم-2) پر ٹول ٹیکس کی نئی شرحوں کا اعلانAugust 25, 2025ویب ڈیسک0 26 اگست 2025 سے نئی شرحیں نافذ ہونگی، کار، جیپ اور ٹیکسی کے لیے 1330 روپے مقرر