اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مسائل میں ایک اور اضافہJanuary 18, 2019ویب ڈیسک0 انتظامیہ کی غفلت اورلاپرواہی کے سبب 105 ارب روپے کی خطیر رقم سے تیار ہونے والا قومی منصوبہ تباہی کے دھانے پر پہنچ گیا