سابق پنجاب حکومت کی بے ضابطگیوں کا ایک اور کیس سامنے آگیاDecember 27, 2019عثمان خان0 کمپنی میں خلاف قانونی تعیناتیوں، بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں پر مبنی رپورٹ ہم نیوز نے حاصل کرلی ہے