دوسرے ٹی 20 میں بھی پاکستان ویمنز کوشکست،آئرلینڈ ویمنز نے سیریز جیت لیAugust 8, 2025ویب ڈیسک0 پاکستان ویمنز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 168 رنز بنائے،آئرلینڈ ویمنز نے ہدف آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا