امریکہ نے خلیج اومان میں ہونے والے حملوں کا ذمہ دار ایران کو قرار دیدیا
یہ حملے بین الاقوامی امن اور سیکیورٹی کے لیے بڑا خطرہ ہیں اور جہاز رانی کے قوانین کے خلاف ہے، امریکی وزیر خارجہ