تفتان بارڈر پرحکومتی اقدامات سے زائرین کی تعداد میں اضافہJanuary 2, 2019فرید صابری0 محرم اورسفر کے اسلامی ماہ میں ریکارڈ 75000 پاکستانیوں نے ایران میں زیارتیں کیں