International Day

انٹر نیشنل کونسل آف میوزیم نے 1978 سے 18 مئی کو انٹرنیشنل میوزیم ڈے یعنی عجائب گھروں کے عالمی دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا۔