ایک سال میں چینی 16 اور 20 کلو آٹے کا تھیلا 118روپے مہنگا ہوا، ادارہ شماریات
مہنگائی کی شرح اب بڑھ کر 10.87 فیصد ہوچکی ہے، ادارہ شماریات
فنانس ڈویژن نے دس لاکھ افراد کے بیروزگار ہو جانے کا دعویٰ غلط قرار دے دیا
فنانس ڈویژن نے مہنگائی، غربت اور بیروزگاری میں اضافے کی رپورٹس کی تردید جاری کر دی۔
مہنگائی کی رفتار میں کمی آنا شروع ہو گئی
ایک ماہ میں ٹماٹر 60 فیصد، انڈے 26 فیصد، ایل پی جی اور بجلی 13 فیصد، سبزیاں 11 فیصد اور آٹا 5 فیصد سستا ہوا۔
پاکستان میں سال 2019 میں مزید 10 کروڑ افراد غریب ہوئے، ماہر معاشیات
ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا کہ افراط زر کی کمر توڑنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ پیٹرول کی قیمت کم کر دیں جس کا اثر ہر جگہ پڑے گا۔
مہنگائی حکومت کیلئے خطرہ ہے، شیخ رشید
عوام مہنگائی پر عمران خان سے نالاں ہیں اور حکومت یہ ناراضگی جلد دور کرے گی ، وزیر ریلوے
اراکین سینیٹ کی تنخواہیں400 فیصد بڑھانے کا مطالبہ
ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے سینیٹرز کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے، بل کا متن
آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں کمی کا عندیہ دے دیا
پاکستان میں افراط زر کی شرح میں ٹھہراؤ آگیا ہے، مارکیٹ اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہورہا ہے، آئی ایم ایف مشن چیف
سندھ: آٹے کے سرکاری نرخ طے کیے بغیر منافع خوروں کیخلاف سخت اقدام کا حکم
سندھ حکومت نے ملزمالکان کوسستی گندم فراہم کی تھی لیکن آٹےکی قیمت کا تعین تاحال نہیں کیا گیا جس کے سبب شہری اب بھی چکیوں اوردکانوں سےمہنگا آٹا خرید رہےہیں، رپورٹ
نیا پاکستان: ٹماٹر ڈالر سے بھی مہنگا ہو گیا
نئے پاکستان میں مہنگائی نے عوام پر کاری ضرب لگائی ہے اور ٹماٹر ڈالر سے بھی مہنگا ہو گیا ہے۔
وزیر اعظم کے گھبرانے کا وقت آ گیا، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے کہا کہ مہنگائی پر نوٹس لینے کے بجائے سلیکٹڈ، نالائق اور نااہل وزیر اعظم استعفیٰ دیں۔
مہنگائی کے اثرات آنے والے مہینوں میں زائل ہوسکتے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
جنوبی ایشیائی ممالک کے مقابلے پاکستان میں شرح سود سب سے زیادہ ہے، رضا باقر
’مہنگائی کی صورتحال دو سال تک ایسے ہی رہے گی‘
‘ آئی ایم ایف نے ہمیں روپیہ ایک خاص حد تک گرانے کا کوئی ہدف نہیں دیا۔’
وزیراعلیٰ پنجاب کا مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کا حکم
سبزیوں، پھلوں اور دالوں کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
مہنگائی کے سونامی نے اب اتوار بازاروں کا رخ کر لیا
پچھلے ہفتے کے مقابلے میں اشیا خورونوش کے نرخ میں پانچ سے دس فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ہے
پاکستان میں مہنگائی پانچ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان شماریات بیورو نے مہنگائی کے ماہانہ اعداد و شمار سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے
اسٹیٹ بینک کی مہنگائی میں اضافے کی پیش گوئی
مالیاتی خسارہ چھ سے سات فیصد تک رہنے کا امکان ہے،اسٹیٹ بینک نے دوسری سہ ماہی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔

