پیرا فورس کا قیام میرا خواب تھا جو شرمندہ تعبیر ہوا، مریم نواز
بازاروں سے تجاوزات کے خاتمے پر شہری اور خاص طور پر خواتین بہت خوش ہیں
عالمی بینک کی پاکستان میں غربت سے متعلق رپورٹ جاری
ترسیلات زر اور دیگر شعبوں میں آمدن بڑھنے سے غربت کم ہوئی، رپورٹ
مہنگائی، لاقانونیت سے تنگ 28 لاکھ 94 ہزار 645 افراد بیرون ملک چلے گئے، رپورٹ
گزشتہ 3 سال کے دوران بیرون ملک جانے والوں کا ڈیٹا رواں ماہ 15 ستمبر تک کا ہے
ملک میں مصنوعی مہنگائی نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر خزانہ
آفت زدہ علاقوں کو بجلی کے بلز بھیجنا مناسب نہیں
جماعت اسلامی نے اراکین سندھ اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کی مخالفت کر دی
معاشی حالات ایسے نہیں کہ اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے، جماعت اسلامی
مہنگائی اور پالیسی ریٹ میں نمایاں کمی آئی ہے، اسحاق ڈار
ماضی میں مسلم لیگ ن کی حکومت میں پاکستان بڑی معیشت تھا
سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس کو مسترد کرتے ہیں، شازیہ مری
پیٹرولیم مصنوعات میں اضافی ٹیکس سے بھی مہنگائی میں اضافہ ہو گا
ایک سال کے دوران اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں رد و بدل پر مبنی رپورٹ جاری
بنیادی غذائی اشیا کی بڑی فہرست مسلسل مہنگائی کی لپیٹ میں ہے
مئی کے دوران مہنگائی میں 3.5 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، رپورٹ
رواں مالی سال گیارہ ماہ میں مہنگائی کی اوسطً شرح 4.61 فیصد رہی
آئی ایم ایف کا پاکستان میں مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں رہنے کی پیش گوئی
پاکستان میں مالی سال 26-2025 میں اوسط مہنگائی 7.7 فیصد رہنے کا امکان ہے
پاکستان میں عمومی مہنگائی تیزی سے کم ہوئی ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستانی معیشت کی کیفیت پر اسٹیٹ بینک نے ششماہی رپورٹ جاری کر دی
12ماہ میں معاشی معجزے ہوئے اورمہنگائی کم ہوئی، مریم اورنگزیب
ن لیگی حکومت میں ہر دن ملک کو خوشحال مستقبل کے قریب لاتا ہے
پاکستان شماریات بیورو نے مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے
فروری میں مہنگائی کی شرح 1.5 فیصد ریکارڈ کی گئی
مہنگائی میں اضافہ، ایرانی وزیر خزانہ عہدے سے برطرف
ایرانی پارلیمنٹ کے 273 میں سے 182 ارکان نے وزیر خزانہ عبدالناصر ہمتی کیخلاف ووٹ دیا
مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 3 فیصد پر آ گئی، رانا ثنا اللہ
اگر میڈیا کو اشتہار نہ ملیں تو میرے سامنے یہ کھڑے کیمرے گر جائیں
ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر اعلیٰ سندھ
تاجروں کو اشیائے خوردونوش کی مناسب قیمتیں مقرر کرنا ہوں گی
حکومت نے مہنگائی اور شرح سود میں کمی کیلئے اہم فیصلے کیے، وزیر خزانہ
سرکاری اداروں میں اصلاحات کا عمل جاری رکھیں گے
پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں اشیائے خوردنوش میں مہنگائی کی شرح سب سے کم ہے، مریم نواز
برآمدات اور ترسیلات میں اضافہ، مہنگائی میں کمی، معاشی معجزے کے مترادف ہے
پاکستان کی تاریخ میں آئی ایم ایف کا پروگرام آخری ہے، وزیر اعظم
چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی آئے گی
ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آوٹ لک رپورٹ جاری کردی۔

