انڈونیشیا کی بحری آبدوز عملے کے 53 افراد سمیت ڈوب گئیApril 24, 2021ویب ڈیسک0 انڈونیشیا کے نیول چیف کے مطابق لاپتہ ہونے والی آبدوز کا ملبہ سمندر میں 850 میٹرز کی گہرائی میں پایا گیا ہے