بھارت: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئیApril 28, 2021ویب ڈیسک0 بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر ہنگامی صورتحال اختیار کر چکی ہے اور ایک کروڑ 76 لاکھ متاثرین کے ساتھ یہ دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا نیا مرکز بنتا جا رہا ہے