پاکستانیوں کی ماہانہ فی کس آمدن میں 7 ہزار 544 روپے تک اضافہMay 23, 2024ویب ڈیسک0 رواں مالی سال فی کس سالانہ آمدن میں 90 ہزار 534 روپے اضافہ ریکارڈ ہوا۔