وزیر اعظم کی ہندو برادری کو ہولی پر مبارکبادMarch 9, 2020ویب ڈیسک0 پاکستان میں بسنے والی ہندو برادری آج اپنا مذہبی تہوار ہولی انتہائی جوش و خروش سے منا رہی ہے۔