شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئےSeptember 12, 2024ویب ڈیسک0 پانچ برس سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے ، مداحوں اور شوبز شخصیات کا اظہار افسوس