کراچی کے اسکول میں “نیڈو ہم اسپیلنگ وز” کے تحت طلبا میں مقابلوں کا انعقاد
"نیڈو ہم اسپیلنگ وز" میں 6 سے 17 سال تک کے بچے اپنی رجسٹریشن کرا سکتے ہیں
پاکستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے ہم نیوز اور ونڈر لینڈ کا تاریخی اقدام
ونڈر لینڈ نیسلے نیڈو ہم اسپیلنگ وز کا انٹرٹینمنٹ پارٹنر ہوگا،مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے
ہم نیوز کے اینکر مزمل سہروردی کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا
مزمل سہروری نے صحافت میں اپنے کیریئر کا آغاز 1991 میں روزنامہ پاکستان سے کیا
ڈی ڈبلیو اور ہم نیوز پاکستان کے درمیان تعاون کے معاہدہ پر دستخط
مستقبل میں HUM News کے ساتھ مشترکہ دلچسپی کے ایسے دلچسپ پروجیکٹس کرنے کی بہت امیدیں ہیں،ڈینیل شولز
عائزہ خان انسٹا گرام پر چھا گئیں
ہم ٹی وی کے میگا ہٹ ڈرامے ’لاپتہ‘ میں گیتی کا کردار نبھانے والی اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر یہ سنگ میل حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں۔
اسلام آباد میں کورونا کا وار تیز
اسلام آباد انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی ہدایات پر شہر کے 13 سب سیکٹرز میں 32 گلیوں کو آج شام 7 بجے سے سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
جہاز تیار کرنے والے فیاض احمد بنے صبح سے آگے کے مہمان
اگر بات میڈیا پر نہیں آتی تو جہاز ملنا تو دور کی بات میرا بھی شاید پتا نہ چلتا،فیاض احمد
حزب اختلاف حکومت مخالف ایجنڈے پر متحد ہے، چیئرمین پی اے سی
رانا تنویر حسین نے کہا کہ ہم حکومت مخالف مارچ کا حصہ ضرور ہوں گے کیونکہ حکومت نے عوام کو مشکل میں ڈالا۔
ہم نیٹ ورک کے زیر انتظام میڈیا اور تصادم کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
اس کانفرنس کا مقصد ڈیجیٹل دور میں حال کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنا اور مستقبل کی پیش گوئی کرنا ہے۔
جناح اسپتال میں لائی جانے والی 2 نوجوان لاشوں کا معمہ حل ہو گیا
گرفتار ملزم ذاکر کی نشاندہی پر ساتھی اصغر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
ہم نیٹ ورک کی صدر اور سی ای او کا الشفا آئی ٹرسٹ اسپتال راولپنڈی کا دورہ
ہم نیٹ ورک کی صدر و سی ای او کواسپتال میں مفت علاج سے متعلق پریزینٹیشن دی گئی اور مختلف وارڈز کا دورہ بھی کرایا گیا۔
عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیشرفت
‘عمران فاروق کیس کی تفتیش کا نام ’آپریشن ہیسٹار‘ رکھا گیا ہے۔‘
’عمران خان نے جو کہا کر کے دکھایا ‘
وزیراعظم عمران خان 30 کا ملبہ صاف کر رہے ہیں، اس میں تھوڑا وقت تو لگتا ہے، رہنما تحریک انٖصاف فیصل جاوید
ڈپریشن اور انزائٹی سستی کی بڑی وجہ
سستی کی ایک بڑی وجہ ہارنے کا ڈر بھی ہوتا ہے اس لیے انسان اکثر آج کا کام کل پر ڈال دیتا ہے، ڈاکٹر نوشابہ انجم
ڈپریشن کیا ہے اور اس کا علاج کیسے ممکن ہے؟
انزائٹی میں انسان کو دورے پڑتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ گھبرات رہتی ہے جبکہ ڈپریشن میں انسان زیادہ توانا محسوس نہیں کرتا، ثنا خان
“پانچ سال کی عمر سے ہارمونیم بجا رہا ہوں”
اچھی دعا ضرور سنی جاتی ہے لہذا انسان کو ہمیشہ دعا کرنی چاہیئے اور اس کے ساتھ ساتھ اپنی تگو دو جاری رکھنی چاہیئے، موسیقار ارشد محمود
نوازشریف کی حالت خطرے سے باہر
مریض کی حالت کو مستقل رکھنے کیلئے جسم میں پلیٹ لٹس کا خود سے بننابہت ضروری ہے، ڈاکٹر
کون سی باتیں بچوں کے سامنے نہیں کرنی چاہئیں؟
والدین اکثر بچوں کو ایسے جملے بول دیتے ہیں جن کا بچوں کے دماغ پر برا اور دیرپا اثر ہوتا ہے، ماہر نفسیات طاہرہ ملک
نہار منہ کیا کھانا چاہیئے اور کن اشیا سے پرہیز ضروری ہے؟
نہار منہ پانی پینا بہت سود مند ہے لیکن ضروری نہیں کہ سبھی کو اس سے فائدہ ہو گا، ڈاکٹر نوشین
مریم نواز کی طبیعت بالکل ٹھیک، ہم نیوز نے رپورٹ حاصل کر لی
ڈاکٹرز نے مریم نواز کا پی سی ٹی ٹیسٹ بیکٹریل انفکیشن کو جانچنے کے لیے تجویز کیا تھا۔

