یو اے ای کے سوشل میڈیا اسٹار نے پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئےJanuary 11, 2020Sehrish Qureshi0 ’ قابل محبت اور مہمان نواز، یہ وہ الفاظ ہیں جو پاکستانیوں کی اصل معنوں میں تعریف کرتے ہیں، ماشااللہ۔ پاکستان زندہ باد۔‘