نقصانات کم نہ کرنے اور ریکوری بہتر نہ بنانے پر دو ڈسکوز پر بھاری جرمانہAugust 11, 2025ویب ڈیسک0 سیپکو اور حیسکو پر مجموعی طور پر ساڑھے 9 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا، دونوں شوکاز نوٹسز کا تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے