ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان مستعفیMarch 31, 2025ویب ڈیسک0 کریگ بریتھ ویٹ چاہتے ہیں وہ کپتانی کی اضافی ذمہ داری کے بغیر اپنی بیٹنگ پر مکمل توجہ مرکوز کر سکیں،کرکٹ ویسٹ انڈیز