مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج ختم، صدارتی راج لگانے کا فیصلہDecember 19, 2018ویب ڈیسک0 گورنر راج کے دوران مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی زیر نگرانی پنچائیتی الیکشن کا انعقاد بھی کیا گیا تھا جس کا کشمیریوں کی کثیر تعداد نے بائیکاٹ کردیا تھا