وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیےMarch 1, 2025ویب ڈیسک0 سرکاری دفاتر میں ڈیوٹی کے اوقات کار کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے